the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی،13اکتوبر(ایجنسی) ممبئی کے مضافاتی علاقے باندرہ (ایسٹ) میں جمعرات کی دوپہر کو ایک پانچ منزلہ عمارت منہدم ہوجانے سے چار افراد کی موت ہو گئی.

فائر بریگیڈ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ (NDRF) اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہیں. راحت و امدادی کام جاری



ہے. بتایا جا رہا ہے کہ اس حادثے میں 8-9 لوگ پھنس گئے تھے جن میں سے 5 لوگوں کو نکال لیا گیا تھا.


باندرہ (ایسٹ) میں ایک پانچ منزلہ عمارت منہدم جس میں بہت سے لوگ پھنس گئے. فائر بریگیڈ کے حکام سے ملی معلومات کے مطابق 5 لوگوں کو نکالنے کے بعد عمارت میں دو لڑکیوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے. انہیں نکالنے کی کوشش کی جاری تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.